ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ملازمت کے شاندار مواقع: آرٹسٹک ملنرز (Artistic Milliners) کراچی

 



ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ملازمت کے مواقع: آرٹسٹک ملنرز (Artistic Milliners)

جابز اپڈیٹ پاکستان کے معزز قارئین کے لیے ایک اور بڑی اپڈیٹ! پاکستان کی مشہور ٹیکسٹائل کمپنی آرٹسٹک ملنرز (Artistic Milliners) کراچی کو اپنے مختلف یونٹس کے لیے تجربہ کار اور باصلاحیت عملے کی ضرورت ہے۔

خالی آسامیاں (Current Openings):

  • کوالٹی ایشورنس (QA) مینیجر / اسسٹنٹ مینیجر
  • کوالٹی کنٹرول (QC) انسپکٹرز
  • پروڈکشن کوآرڈینیٹر
  • فلور انچارج (گارمنٹس)
  • مرچنڈائزر / اسسٹنٹ مرچنڈائزر

مطلوبہ اہلیت و تجربہ:

ان آسامیوں کے لیے متعلقہ فیلڈ میں گریجویشن یا ٹیکسٹائل انجینئرنگ کی ڈگری لازمی ہے۔ امیدوار کے پاس ٹیکسٹائل یا گارمنٹس انڈسٹری کا 2 سے 5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔

ای میل برائے سی وی: careers@artisticmilliners.com

لوکیشن: کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔


مزید جاب اپڈیٹس کے لیے وزٹ کرتے رہیں: Jobs Update Pakistan

Post a Comment

0 Comments