الکرم ٹیکسٹائل ملز کراچی میں تازہ ترین ملازمتیں 2026 - ابھی اپلائی کریں!
تفصیل:
الکرم ٹیکسٹائل ملز پاکستان کی صفِ اول کی ٹیکسٹائل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ کمپنی اپنے لانڈھی یونٹ میں توسیع کے باعث نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں ہے۔ اگر آپ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
- کمپنی: الکرم ٹیکسٹائل ملز (Al-Karam Textile Mills)
- شعبہ: کوالٹی، پروڈکشن، اور ایڈمنسٹریشن
- تعلیم: میٹرک سے گریجویشن (تجربہ کار افراد کو ترجیح)
- شہر: کراچی (لانڈھی)
کیسے اپلائی کریں؟
خواہشمند امیدوار اپنی سی وی (CV) ہمارے آن لائن پورٹل پر جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ بھرتی کا عمل بالکل مفت ہے
نیچے دیے گئے فارم کو پُر کریں یا براہِ راست کمپنی تشریف لائیں:
🔗 آن لائن فارم: forms.gle/Tbjej74fGVriCeBA
8۔
📌 آن لائن اپلائی لنک: adiljobsupdate.blogspot.com

0 Comments