Meezan Bank Jobs 2026: Apply online

 


Meezan Bank Jobs 2026 – Batch Trainee Officers

میزان بینک میں شمولیت کا سنہری موقع! بیچ ٹرینی آفیسر (BTO) پروگرام کے لیے ملک بھر سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

جاب کی تفصیلات:

  • ادارہ: میزان بینک لمیٹڈ
  • عہدہ: بیچ ٹرینی آفیسر (BTO)
  • تعلیم: گریجویشن / ماسٹرز
  • عمر کی حد: 26 سال تک
  • مقام: پورے پاکستان میں

درخواست کیسے دیں؟

خواہشمند امیدوار میزان بینک کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments