امتیاز سپر مارکیٹ (Imtiaz Super Market)
مقام: کراچی، لاہور، اسلام آباد (اور دیگر شہر)
تعلیمی قابلیت: میٹرک، انٹر، گریجویشن، ماسٹرز (عہدے کے مطابق)
خالی آسامیاں:
کیشئیر (Cashier)
سیلز سٹاف (Sales Staff)
فلور سپروائزر (Floor Supervisor)
ایڈمن ایگزیکٹو (Admin Executive)
کوالٹی اشورینس انسپکٹر (QA Inspector)
گودام سٹاف (Warehouse Staff)
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنی سی وی (CV) امتیاز کی آفیشل ویب سائٹ www.imtiaz.com.pk پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں یا اپنے قریبی امتیاز میگا اسٹور پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
⚠️ Important Notes
کسی بھی ایجنٹ یا فیک ویب سائٹ سے بچیں
صرف آفیشل پورٹل سے اپلائی کریں
جابز میں سلیکشن ٹیسٹ + انٹرویو کی بنیاد پر ہوتی ہے
سائبر کرائم یا حساس پوسٹس کے لیے سخت سکریننگ ہوتی ہے

0 Comments