
🔴 فوری بھرتی — Siddiqsons Limited, کراچی 🔴 ملک کی معروف گارمنٹس کمپنی Siddiqsons Limited کو اپنے اسٹچنگ پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے تجربہ کار مشین آپریٹرز کی فوری ضرورت ہے۔ 👷 خالی اسامیاں ✅ فیڈو آپریٹر ✅ سیفٹی آپریٹر ✅ ڈبل نیدل آپریٹر ✅ سنگل نیدل آپریٹر ✅ بارٹیک آپریٹر 📋 ضروری اہلیت 🔹 گارمنٹس انڈسٹری کا تجربہ لازمی 🔹 اسٹچنگ کی اچھی سمجھ بوجھ 🔹 ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کی صلاحیت ⏰ انٹرویو ٹائمنگ صبح 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک 📍 مقام Siddiqsons Limited — Site Area, کراچی 📞 ابھی رابطہ کریں (کال یا واٹس ایپ) 👤 ماجد: 0312-8546990 👤 امران: 0312-2140079 ⚠️ نوٹ: اسامیاں محدود ہیں — جتنی جلدی ہو سکے رابطہ کریں! انٹرویو کے وقت اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا لازمی ہے۔ 📝 مزید جابز کے لیے جوائن کریں: 🌐 adiljobsupdate.blogspot.com 📱 واٹس ایپ چینل: whatsapp.com/channel/0029Vb8JFBKIN9ipUWfW6G0X 📘 فیس بک: facebook.com/share/1Dd8umYXv3 #Siddiqsons #JobsInKarachi #StitchingJobs #GarmentJobs #MachineOperator #KarachiJobs
0 Comments