
🚨 بڑی بھرتی: ایچ اینڈ ایم گارمنٹس میں ملازمت کے شاندار مواقع! 🚨
💼 Urgent Staff Required at H&M Garments (SITE Area, Karachi)
جابس اپڈیٹ پاکستان (Jobs Update Pakistan) کے تمام ناظرین کے لیے خوشخبری! کراچی سائٹ ایریا میں واقع مشہور و معروف گارمنٹس فیکٹری میں درج ذیل تجربہ کار اور محنتی اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:
📋 دستیاب آسامیاں / Vacancies Available:
اوور لاک آپریٹر (Overlock Operator)
سنگر آپریٹر (Singer Operator)
فیڈو آپریٹر (Feedo Operator)
پلیٹ لاک آپریٹر (Flatlock Operator)
کاج بٹن مشین آپریٹر (Kaj Button Machine Operator)
چیکر / ہیلپر (Checkers & Helpers)
کٹنگ اسٹاف / ماسٹر (Cutting Master & Staff)
💰 مراعات اور سیلری / Salary & Benefits:
تنخواہ (Salary): آپ کے تجربے اور مہارت کے مطابق مارکیٹ سے بہترین اور پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔
تجربہ (Experience): متعلقہ فیلڈ میں کام کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📍 لوکیشن (Location): سائٹ ایریا، کراچی (SITE Area, Karachi, Pakistan)
📲 ہدايات برائے اپلائی / How to Apply:
خواہشمند امیدوار اپنے تمام ضروری دستاویزات، اصل شناختی کارڈ (CNIC) اور تجربہ سرٹیفکیٹ کے ساتھ فوری فیکٹری تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے فارم جمع کروائیں۔
🌐 آن لائن اپلائی کرنے اور فیکٹری کا پتہ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
👉 https://adiljobsupdate.blogspot.comhttps://whatsapp.com/channel/0029Vb8JFBKIN9ipUWfW6G0X
https://www.facebook.com/share/1H5yvVseQZ/
0 Comments