
ZAINAB TEXTILE MILLS (نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، کراچی) کراچی کے صنعتی علاقے نیو کراچی میں واقع معروف نٹ ویئر کمپنی Zainab Textile Mills کو اپنے ہوزری اور ٹیکسٹائل یونٹ کے لیے درج ذیل عملے کی فوری ضرورت ہے: خالی اسامیاں (Jobs Available): ہوزری مشین آپریٹرز (سرکولر / فلیٹ نٹنگ) پیکنگ سپروائزرز / کوالٹی چیکرز سٹور انچارج / اسسٹنٹ اسٹور کیپر تعلیم و تجربہ: پرائمری سے میٹرک / مڈل (ہوزری یا گارمنٹس انڈسٹری کا متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی)۔ لوکیشن / سیکٹر: پلاٹ نمبر 12/2، سیکٹر 12-C، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔ 📝 اپلائی کرنے کا طریقہ کار (How to Apply) خواہش مند اور مقامی امیدوار اپنی سی وی (CV) نیچے دیے گئے آفیشل ای میل پر بھیج سکتے ہیں یا اپنے تمام اصل اسناد اور شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ صبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک واک ان انٹرویو کے لیے کمپنی تشریف لا سکتے ہیں۔ آفیشل ای میل: info@zainabtextile.com / hr@zainabtextile.com ویب سائٹ: [www.zainabtextile.com](https://www.zainabtextile.com) 📢 Jobs Update Pakistan آفیشل لنکس 📝 ڈائریکٹ اپنی سی وی (CV) ہمارے پورٹل پر رجسٹرڈ کروانے کے لیے یہاں کلک کریں: 🔗 https://adiljobsupdate.blogspot.com/p/submit-your-cv.html?m=1 📢 روزانہ کی بنیاد پر تازہ ترین جابز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا نیٹ ورک کو جوائن کریں: 💻 ہماری آفیشل ویب سائٹ: https://adiljobsupdate.blogspot.com 📱 ہمارا واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb8JFBKIN9ipUWfW6G0X 🌐 ہمارا فیس بک پیج: https://www.facebook.com/share/1Dd8umYXv3
0 Comments