Award Show Events

"صحافت اور فن کے شعبے میں اپنی شناخت بنانے والی عظیم ہستیوں کے اعزاز کا سب سے بڑا اسٹیج! عظمت ویب ٹی وی لے کر آ رہا ہے—عظمت ایوارڈ تقریب (6)۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تعاون سے، اس بار ہنر اور سچائی کو ملے گا ان کا حق۔ اس شاندار شام کا گواہ بننے کے لیے تیار ہو جائیے۔ تاریخ: اتوار، 12 جولائی 2026، رات ٹھیک 8:00 بجے۔ مقام: سندھ اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر، دین محمد وفائی روڈ، نزد آرٹس کونسل، کراچی۔ مزید معلومات کے لیے عظمث خان سے رابطہ کریں۔"

Post a Comment

0 Comments